انوار اسلام |
س کتاب ک |
|
*** وفات یہاں تک کہ ۱۵ شعبان ۴۲۷ھ کو ظاہر نے وفات پائی،اس کی جگہ اس کا بیٹا ابو تمیم معد تخت نشین ہوا، اس کا لقب مستنصر رکھا گیا ظاہر کے زمانے میں ابو القاسم علی بن احمد وزیر اعظم تھا، اب مستنصر کے تخت نشین ہونے پر ابو القاسم وزیر السلطنت نے امورِ سلطنت کو اپنے ہاتھ میں لیا۔