انوار اسلام |
س کتاب ک |
*** داڑھ یاکان میں درد ہو تو حضرت علی کرم اللہ وجہہ سے منقول ہے کہ جو چھینک کے وقت اَلْحَمْدُ لِلّٰہِ رَبِّ الْعَالَمِیْنٌ عَلٰی کُلِّ حَالٍ مَاکَانَ ترجمہ: ہر حال میں جو بھی ہو دوجہاں کے پالنے والے کے لئے تعریف ہے۔ (ابن ابی شیبہ ،نزل الابرار:۲۶۶) پڑھے گا اسے ڈاڑھ اورکان کا درد نہ ہوگا۔