انوار اسلام |
س کتاب ک |
قبر پرتلاوت کرنا صحیح ہے؟ ہمارے نزدیک قبر پرقرآن شریف جہراً وسراً دونوں طرح پڑھنا اور ایصالِ ثواب کرنا بلاالتزامِ مالایلزم درست ہے۔ (فتاویٰ محمودیہ:۹/۲۵۸،مکتبہ شیخ الاسلام، دیوبند۔ فتاویٰ رحیمیہ:۷/۹۴، مکتبہ دارالاشاعت، کراچی)