انوار اسلام |
س کتاب ک |
|
*** درود کا حکم حضرت ابن عمرؓ فرماتے ہیں کہ میں نے آپ ﷺ کو یہ فرماتے ہوئے سنا جب تم مؤذن کی آواز سنو تو مؤذن ہی کی طرح کہو اورمجھ پر درود بھیجو جو ایک مرتبہ مجھ پر درود بھیجتا ہے اس پر دس رحمتیں نازل ہوتی ہیں پھر میرے لئے وسیلہ کا سوال کرو۔ (ابن سنی،صفحہ۹۳،ابوداؤد :۷۷)