انوار اسلام |
س کتاب ک |
|
*** امام کے ولاالضالین کے وقت حضرت ابوموسیٰ اشعریؓ فرماتے ہیں کہ نبی پاک ﷺ نے ہمیں نماز کی تعلیم دیتے ہوئے فرمایا،جب امام ولا الضالین کہے تو تم آمین کہو، اللہ پاک تمہاری دعاء قبول فرمائے گا۔ (مسلم:۱/۱۷۴)