انوار اسلام |
س کتاب ک |
*** سمح بن مالک امیر سمح بن مالک خولانی اگرچہ ایک فوجی اور طارق بن زیاد کے ہمراہیوں میں سے تھا لیکن اس نے اندلس کی زمام حکومت اپنے پاتھ لیتے ہی سب سے پہلے عدل وداد اور رعایا کی خوش حالی کے سامانوں کی فراہمی شروع کی امیر سمح کی حکومت حضرت عمر بن عبدالعزیز کی حکومت کا عکس تھا۔