انوار اسلام |
س کتاب ک |
تراویح کی تعداد میں شک ہوجائے تو کیا کرے؟ اگر تمام نمازیوں اور امام کو شک ہوا کہ ۱۸ رکعت ہوئیں یا بیس رکعت ، تو ایسی صورت دو رکعت بلا جماعت اور پڑھ لی جائیں۔ (فتاویٰ محمودیہ:۷/۲۸۸،مکتبہ شیخ الاسلام،دیوبند)