انوار اسلام |
س کتاب ک |
|
عیدگاہ کیسے آناجانا چاہئے؟ سنت یہ ہے کہ عیدگاہ جاتے وقت پیدل بغیر سواری کے جائیں اور سوار ہوکر جانا خلافِ سنت ہے اور واپسی میں سوار ہوکر آنے میں کوئی حرج نہیں۔ (فتاویٰ دارالعلوم دیوبند:۵/۲۱۱، مکتبہ دارالعلوم دیوبند)