انوار اسلام |
س کتاب ک |
|
*** ہشام کا انجام آخر ۳/شوال۴۰۳ھ میں مستعین نے بزور تیغ قرطبہ پر قبضہ حاصل کیا ،ہشام ثانی یا تو اس ہنگامہ میں قتل ہوگیا یا کہیں اس طح غائب ہوا کہ پھر اس کا پتہ نہ چلا،واضح عامری اس سے چند روز پہلے قتل ہوچکا تھا مستعین نے قرطبہ میں داخل ہوکر تخت خلافت پر جلوس کیا۔