انوار اسلام |
س کتاب ک |
|
کیا نماز عیدین کے لئے بھی فرش پاک ہونا ضروری ہے؟ جگہ کا پاک ہونا صحتِ نماز کے لئے شرط ہے، اگر ناپاک جگہ نمازِ عیدین وغیرہ پڑھی گئی تو وہ صحیح نہیں ہوئی۔ (فتاویٰ دارالعلوم دیوبند:۵/۲۲۲، مکتبہ دارالعلوم دیوبند)