انوار اسلام |
س کتاب ک |
*** ہر رنج و غم کو دور کرنے حضرت مکحول فرماتے ہیں کہ جو یہ کہے گا اللہ اس کے حق میں مصائب وآلام کے ستر دروازے بند فرمادےگا۔(یعنی تمام دروازے) جس کا ادنی فقر ہے۔ لَا حَوْلَ وَلَا قُوَّۃَ اِلَّا بِاللّٰہِ وَلَا مَنْجَا مِنَ اللہِ اِلَّا اِلَیْہِ. (ابو نعیم:۳/۱۵۶۰،ابن ابی شیبہ:۱۰/۴۲۹) ترجمہ:نہ کوئی قوت وطاقت سوا اللہ کے ،نہ کوئی جائے پناہ اللہ سے مگر اسی کی طرف۔