انوار اسلام |
س کتاب ک |
فدیہ کی مقدار کیا ہےاور کس طرح دیا جائے؟ ایک نماز کا فدیہ نصفِ صاع گیہوں ہے فطرہ کی طرح اور وتر مستقل نماز کے حکم میں ہے اس لئے اس کا بھی فدیہ دینا لازم ہے، ایک نمازکا فدیہ ایک ہی غریب کو دیا جائے، کئی کو نہ دیا جائے، البتہ کئی نمازوں کا فدیہ ایک کو دینا جائز ہے۔ (مفہوم فتاویٰ محمودیہ:۷/۳۹۵،مکتبہ شیخ الاسلام، دیوبند۔ فتاویٰ دارالعلوم دیوبند:۴/۳۶۶، مکتبہ دارالعلوم دیوبند، یوپی۔ آپ کے مسائل اور اُن کا حل:۲/۳۵۹، کتب خانہ نعیمیہ، دیوبند)