انوار اسلام |
س کتاب ک |
|
زبردستی صفِ اول میں جگہ بنانا کیسا ہے؟ جب نمازی مسجد میں نماز پڑھنے کے ارادہ سے جائے تو شروع ہی سے پہلی صف میں یا جہاں جگہ ملے بیٹھے ، آگے صفوں میں جگہ ہوتے ہوئے پیچھے بیٹھنا اور بعد میں دھکّے بازی کرکے پہلی صف میں گھسنا نمازیوں کو ایذاء پہنچانا ہے اور یہ حرکت نازیبا اور سخت مکروہ ہے۔ (فتاویٰ رحیمیہ:۵/۱۲۲، مکتبہ دارالاشاعت، کراچی)