انوار اسلام |
س کتاب ک |
|
سونے چاندی کے بٹن اور گھڑی؟ شریعت نے چاندی کی انگوٹھی استعمال کرنے کی اجازت دی ہے؛ اس لیے قیاس ہے کہ اس کے(چاندی کے) بٹن کا استعمال بھی جائز ہوگا؛ لیکن سونے کے بٹن کا استعمال درست نہیں؛ گوکہ بعض فقہاء نے اس کی بھی اجازت دی ہے...... میرے خیال میں یہی حکم گھڑی کا بھی ہوگا کہ سونے کی گھڑی کا استعمال تومطلقاً جائز نہ ہوگا اور غالباً ایسی گھڑی کا استعمال بھی کراہت سے خالی نہ ہوگا جس کا کیس چاندی کا ہو اور وہ نمایاں ہو، اس لیئے کہ انگوٹھی کے علاوہ دوسری استعمالی چیزوں میں بھی چاندی کے استعمال کوفقہاء مکروہ قرار دیتے ہیں۔ (جدید فقہی مسائل:۱/۳۱۶،۳۱۵)