انوار اسلام |
س کتاب ک |
|
لہسن یا پیاز کھاکر گھر میں نماز پڑھنے کا کیا حکم ہے؟ لہسن یا پیاز کھانے کے بعد منہ کی بدبو زائل کئے بغیر گھر میں بھی نماز پڑھنا مکروہ ہے، اس لئے کہ یہ دربارِ خداوندی کی عظمت کے خلاف ہے اور بدبو سے فرشتوں کو تکلیف ہوتی ہے، اسی لئے حضور اکرم ﷺ نے کچھی پیاز کھانے سے منع فرمایا ہے۔ (احسن الفتاویٰ:۳/۴۱۲، زکریا بکڈپو، دیوبند)