انوار اسلام |
س کتاب ک |
تراویح میں ہونے والی خرابیاں اوراس کے مسائل و احکام معاوضہ طے کرنے والے حافظ کے پیچھے تراویح پڑھنا کیسا ہے؟ اُجرت لے کر تراویح پڑھانا جائز نہیں ہے اور ایسے حافظ کے پیچھے تراویح مکروہِ تحریمی ہے، اس کے بجائے الم تر کیف کے ساتھ تراویح پڑھ لینا بہتر ہے۔ (آپ کے مسائل اور اُن کا حل:۳/۶۱، کتب خانہ نعیمیہ دیوبند۔فتاویٰ رحیمیہ:۶/۲۳۴، مکتبہ دارالاشاعت، کراچی۔فتاویٰ عثمانی:۱/۵۰۳، کتب خانہ نعیمیہ دیوبند)