انوار اسلام |
س کتاب ک |
|
فرض نماز اور سنت ِمؤکدہ کے درمیان دنیوی گفتگو کرنا کیسا ہے؟ بعض فقہاء تحریر فرماتے ہیں کہ سنت وفرض کے درمیان دنیوی باتوں میں مشغول ہونے سے سنت باطل ہوجاتی ہے، لیکن زیادہ قوی بات یہی ہے کہ سنت باطل نہیں ہوتی، البتہ ثواب کم ہوجاتا ہے۔ (فتاویٰ رحیمیہ:۵/۱۲۵، مکتبہ دارالاشاعت، کراچی)