انوار اسلام |
س کتاب ک |
|
غسل کے بعد دوبارہ وضو کا حکم غسل کے وقت کیا ہوا وضو نماز کے لیے کافی ہے؛ بشرطیکہ اس وضو کے بعد کوئی ایسا امر نہ پیش آیا ہوجس سے وضو ٹوٹ جاتا ہے۔ (فتاویٰ عثمانی:۱/۳۴۶، کتب خانہ نعیمیہ، دیوبند، یوپی۔ آپ کے مسائل اور اُن کا حل:۲/۲۷، کتب خانہ نعیمیہ، دیوبند)