انوار اسلام |
س کتاب ک |
|
*** واپسی تک خدا کی نگہبانی ابن النجار نے اپنی تاریخ میں حضرت علی ؓ سے نقل کیا ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا جو شخص سفر کا ارادہ کرے تو اپنے گھر کے دروازے کے دونوں بازو پکڑکے گیارہ بار قُلْ ہُوَاللہُ اَحَدٌ پڑھے تو انشاء اللہ سفر سے واپسی تک اللہ پاک اس کا نگہبان ہوتا ہے۔ (الدرالمنثور:۶/۶۷۵،اسوۃ الصالحین)