انوار اسلام |
س کتاب ک |
|
جگہ تنگ ہو تو امام کا صف کے درمیان میں کھڑا ہونا کیسا ہے؟ جب مسجد تنگ ہے تو امام کا بیچ صف میں کھڑا ہونا درست ہے، جس طرح ایک مقتدی ہو تو داہنی طرف کھڑا ہوتا ہے اسی طرح تمام آدمی داہنی اور بائیں طرف کھڑے ہوجائیں۔ (فتاویٰ محمودیہ:۶/۵۰۹،مکتبہ شیخ الاسلام، دیوبند)