انوار اسلام |
س کتاب ک |
|
ایامِ حیض کی نمازوں کی قضاء کا کیا حکم ہے؟ حیض و نفاق کی حالت میں عورت جو نمازیں چھوڑتی ہے اس کی قضاء اس پر واجب نہیں، بلکہ وہ نمازیں معاف ہیں، البتہ اس حالت میں جو روزے چھوٹے ہیں ان کی قضاء واجب ہے۔ (فتاویٰ عثمانی:۱/۵۳۲، کتب خانہ نعیمیہ، دیوبند)