انوار اسلام |
س کتاب ک |
|
چار پائی پرمیت کی نماز جنازہ درست ہے؟ میت کوچار پائی پررکھ کرنماز جنازہ درست ہے؛ مگرچار پائی پاک ہو۔ (فتاویٰ محمودیہ:۸/۶۷۲،مکتبہ شیخ الاسلام، دیوبند۔ فتاویٰ دارالعلوم دیوبند:۵/۳۵۵، مکتبہ دارالعلوم دیوبند، یوپی)