انوار اسلام |
س کتاب ک |
|
*** حضور اکرمﷺ کا بدترین ہمسایہ مکہ میں ابو لہب حضورﷺ کا قریب ترین ہمسایہ تھا،دونوں کے گھر ایک دیوار بیچ واقع تھی،یہ حضورﷺ کا بدترین ہمسایہ تھا،اس کے علاوہ حکم بن عاص(مروان کا باپ) عقبہ بن ابی معیط،عدی بن خمرالثقنی اورابن الاصداء الھندی بھی آپ ﷺ کے ہمسائے تھے جو گھر میں حضورﷺ کو چین نہیں لیتے دیتے تھے۔ (سیرت سرورعالم)