انوار اسلام |
س کتاب ک |
|
*** مقتولین واسیران ِقریش نامور روساء قریش مارے گئے جن میں شیبہ ، عتبہ ، ابو جہل ، ابوالخبتری ، زمعہ بن الاسود ، غاص بن ہشام ، امیہ بن خلف ، منبہ بن الحجاج شامل ہیں، تقریباً (۷۰) آدمی قتل ہوئے اور اسی قدر گرفتار ہوئے ۔