انوار اسلام |
س کتاب ک |
|
بغیر عذر کے وتر بیٹھ کر پڑھنا صحیح ہے یا نہیں؟ بغیر عذر کے فرض اور وتر بیٹھ کر ادا کرنے سے نماز نہیں ہوگی، اور اگر کھڑے ہونے پر قدرت نہ ہو تو مجبوری ہے۔ (آپ کے مسائل اور اُن کا حل:۲/۳۳۳، کتب خانہ نعیمیہ، دیوبند)