انوار اسلام |
س کتاب ک |
|
*** پہلی ملاقات حضرت عمرو بن شعیب نے اپنے دادا سے روایت کی ہے کہ جب تم میں سے کوئی عورت (بیوی)سے پہلی ملاقات کرے تو اس کی پیشانی پکڑ کر یہ دعا کرے: بِسْمِ اللہِ اَللّٰھُمَّ اِنِّیْ اَسْئَلُکَ خَیْرَھَا وَخَیْرَمَاجُبِلَتْ عَلَیْہ وَاَعُوْذُبِکَ مِنْ شَرِّھَا وَشَرِّمَاجُبِلَتْ عَلَیْہِ ترجمہ:اے اللہ میں آپ سے سوال کرتا ہوں اس کی بھلائی کا اوراس بھلائی کا اورجس پر اس کی پیدائش ہوئی ہے میں پناہ مانگتا ہوں اس کی برائی سے اوراس برائی سے جس پر یہ پیدا کی گئی ہے۔ (ابوداؤد:۲۹۳،ابن سنی:۵۵۳)