انوار اسلام |
س کتاب ک |
*** دعاء جامع ہو حضرت عائشہؓ سے منقول ہے کہ رسول پاک ﷺ جامع دعاء کو پسند کرتے تھے،غیر جامع کو چھوڑدیتے تھے۔ (کتاب الدعاء:۲/۵۰) فائدہ: جامع کا مطلب یہ ہے کہ اپنے اندر بہت سے پہلوؤں کا حامل ہو، مثلاً "اَللّٰھُمَّ اِنّی اَسْئَلُکَ الرِّضَایا اللّٰھُمَّ اِنِّی اَسْئَلُکَ الْجَنَّۃَ" ترجمہ:اے اللہ میں آپ سے رضامندی کا سوال کرتا ہوں،اے اللہ میں آپ سے جنت کا سوال کرتا ہوں۔ اس دعامیں جنت اپنے تمام راحت اورخیر کے پہلوؤں پر حامل ہے۔