انوار اسلام |
س کتاب ک |
|
*** وديعت كا حکم warning: preg_match() [function.preg-match]: Compilation failed: regular expression is too large at offset 34226 in E:\wamp\www\Anwar-e-Islam\ast-anwar\includes\path.inc on line 251. اس کا حکم یہ ہے کہ جس نے اپنے پاس امانت رکھا وہ اس کی حفاظت کرے یہ مال اس کے پاس امانت ہے، وہ مالک کی اجازت کے بغیر کسی اور کو بطور عاریت، رہن، کرایہ اورامانت نہیں دےسکتا اورجب بھی مالک اس کی واپسی کا مطالبہ کرے اسے واپس کردینا پڑے گا۔ مسئلہ: اگر امانت رکھنے والے کی زيادتی، غفلت اور کوتاہی کے بغیر ہی سامان ضائع ہوجائے تو وہ اس کا ضامن اورذمہ دار نہ ہوگا۔ اوراگر اس کے ضائع ہوجانے یا اس میں نقص پیدا ہونے میں اس کی زیادتی اورغفلت کا دخل تھا تو پھر وہ اس کا ضامن ہوگا۔ حوالہ وَقَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ الْمُسْلِمُونَ عَلَى شُرُوطِهِمْ(ابوداود بَاب فِي الصُّلْحِ ۳۱۲۰) عَنْ عَمْرِو بْنِ شُعَيْبٍ عَنْ أَبِيهِ عَنْ جَدِّهِ قَالَ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ مَنْ أُودِعَ وَدِيعَةً فَلَا ضَمَانَ عَلَيْهِ (ابن ماجه بَاب الْوَدِيعَةِ ۲۳۹۲) وَجَزَاءُ سَيِّئَةٍ سَيِّئَةٌ مِثْلُهَا(الشوري: ۴۰) فَمَنِ اعْتَدَى عَلَيْكُمْ فَاعْتَدُوا عَلَيْهِ بِمِثْلِ مَا اعْتَدَى عَلَيْكُمْ(البقرة: ۱۹۴) بند