انوار اسلام |
س کتاب ک |
*** (۷)دیوان البرید اس محکمہ کا صدر دفتر بغداد میں تھا، اس دفتر میں ملکوں کے نقشے، ڈاک خانوں کی فہرستیں اور ہرمنزل اور ہرراستے کے متعلق ضروری باتیں، ملازمین کے لیے ہدایات، ملازمین اور اہل کاروں کی خدمت کی رپورٹیں اور رساتوں کے امن وامان کے لیے یادداشتیں اور غرض سب کچھ ہوتا تھا۔