انوار اسلام |
س کتاب ک |
|
*** دعا لشکر خداوندی ہے بشیر بن اوس سے مرسلاً منقول ہے کہ حضور پاک ﷺ نے فرمایا: دعاء لشکر خداوندی میں سے ایک لشکر ہے۔ (ابن عساکر،اتحاف:۴/۳۰) فائدہ:یعنی جس طرح فوج سے دشمنوں پر فتح ملتی ہے،اسی طرح سے دعاء سے فتح حاصل ہوتی ہے اسی لئے اسے ہتھیار بھی کہا گیا ہے۔