انوار اسلام |
س کتاب ک |
|
*** نگہبانی کرنے والے ۱۔غزوہ بدر میں: حضرت سعدؓ بن معاذ ۲۔غزوہ اُحد میں : ۱۔ذکوانؓ بن عبد قیس۔ ۲۔محمدؓ بن مسلمہ انصاری ۳۔غزوہ خندق: حضرت زبیرؓ ۴۔غزوہ وادی القریٰ میں: عبادؓ بن بشیر ۲۔حضرت سعدؓ بن ابی وقاص ۳۔حضرت ابوایوبؓ۔ ۴۔حضرت بلالؓ جب آیت واللہ بعصمک من الناس نازل ہوئی تو آنحضرتﷺ سے نگہبانی اٹھادی گئی۔ (سیرہ الرسول ازشاہ ولی اللہؒ)