انوار اسلام |
س کتاب ک |
|
عصر کی نماز پڑھنے والے کے پیچھے ظہرکی نماز اداہوگی یا نہیں؟ عصر پڑھنے والے کے پیچھے ظہرکی نماز ادا نہ ہوگی۔ (فتاویٰ دارالعلوم دیوبند:۳/۲۱۳، مکتبہ دارالعلوم دیوبند)