انوار اسلام |
س کتاب ک |
کسی ولی کی قبر پرقصد کرکے جانا کیسا ہے؟ کسی بزرگ یاولی یاپیر کے مزا پر قصد کرکے بغیر کسی خاص دن کی تعیین کے اگرکبھی چلا جائے توکچھ مضائقہ نہیں، اولیاء اللہ کے مزارات پرجانا برکت سے خالی نہیں۔ (فتاویٰ دارالعلوم دیوبند:۵/۴۵۸، مکتبہ دارالعلوم دیوبند، یوپی)