انوار اسلام |
س کتاب ک |
|
قبر پرمراقبہ کرنا کیسا ہے؟ حضرت شاہ ولی اللہ صاحب محدث دہلوی، حضرت شاہ عبدالحق صاحب محدث دہلوی، حضرت مجدد الفِ ثانی، حضرت حاجی امداد اللہ صاحب مہاجر مکی، حضرت مولانا محمداشرف علی صاحب تھانوی رحمہم اللہ کی کتابوں میں کسی بزرگ کے مزار پرمراقبہ کرنا موجود ہے، اس کا طریقہ تفصیل سے موجود ہے، بوادرالنوادر، صفحہ نمبر:۸۸ میں ہے۔ (فتاویٰ محمودیہ:۹/۲۶۸،مکتبہ شیخ الاسلام، دیوبند)