انوار اسلام |
س کتاب ک |
تکبیر اولیٰ کی فضیلت میں شرکت کی حد کیا ہے؟ جماعت میں تکبیرِ تحریمہ کی جو فضیلت ہے اس کو حاصل ہونے سے متعلق مختلف اقوال ہیں ، اس میں سے امام کے ساتھ سورۂ فاتحہ میں شریک رہنے کا قول راجح ہے۔ (احسن الفتاویٰ:۳/۳۲۰، زکریا بکڈپو، دیوبند)