انوار اسلام |
س کتاب ک |
|
*** ولادت سلطان ہشام بن عبدالرحمن اپنے باپ کے اندلس میں داخل ہونے کے بعد ۱۳۹ھ میں شوال کے مہینے میں پیدا ہوا تھا ہشام کی ماں حلل نامی ام ولد کو اندلس کے سابق امیر یوسف فہری نے عارضی صلح کے وقت امیر عبدالرحمن کی خدمت میں ہدیۃ پیش کیا تھا عبدالرحمن نے اس کو آزاد کرکے نکاح کیا تھا اور اس سے بہت ہی محبت رکھتا تھا۔