انوار اسلام |
س کتاب ک |
عشاءکی نماز سے پہلے سونے کا کیاحکم ہے؟ نماز عشاء کا وقت گذر جانے یا جماعت فوت ہونے کا خوف ہو تو مکروہ ہے، اگر کسی غرض سے سونا پڑے اور کسی شخص کو تاکید کردے کہ وقت پر بیدار کردے تو مکروہ نہیں ہے۔ (فتاویٰ رحیمیہ:۵/۱۳۵، مکتبہ دارالاشاعت، کراچی)