انوار اسلام |
س کتاب ک |
|
*** چھوٹوں کی دعاء کا حکم حضرت ابو ہریرہؓ سے مروی ہے کہ نبی پاک ﷺ نے فرمایا جب تم دعاء کرو تو تمہارے چھوٹے بڑے اندھے اورصحت مند ہر ایک شریک ہوں نہ معلوم تم میں سے کس کی دعاء قبول ہوجائے۔ (مطالب عالیہ:۳/۲۲۷) فائدہ:اس سے معلوم ہوا کہ اجتماعی دعاء کی بڑی اہمیت ہے۔