انوار اسلام |
س کتاب ک |
بلا اِرادہ اگر پندرہ دن یا زیادہ قیام کرے تو کیا حکم ہے؟ ابتداءًا جب پختہ ارادہ پندرہ دن کا نہ ہو، اگرچہ پندرہ دن یا زیادہ اتفاق سے قیام کرلے تو ایسی حالت میں نماز میں قصر کرنا چاہئے۔ (فتاویٰ دارالعلوم دیوبند:۴/۴۴۳، مکتبہ دارالعلوم دیوبند، یوپی)