انوار اسلام |
س کتاب ک |
عیدگاہ میں کھیل تماشے کا کیا حکم ہے؟ عیدگاہ بہت سے امور میں مسجد کے حکم میں ہے، اس لئے عید گاہ میں کھیل تماشا اور کُشتی وغیرہ کرنا اور ہارمونیم ، باجا بجانااور گانا یہ تمام امورِ محرمہ حرام اور ناجائز ہیں، متولی عیدگاہ ہرگزان امور کی اجامت کسی کو نہیں دے سکتا اور بلا اجامت یا باجازتِ متولی بھی کسی کو ان امور کاعیدگاہ میں ارتکاب کرنا درست نہیں ہے۔ (فتاویٰ دارالعلوم دیوبند:۵/۲۱۴، مکتبہ دارالعلوم دیوبند)