انوار اسلام |
س کتاب ک |
*** سورہ حشر کی آخری آیتیں حضرت انس بن مالک ؓ سے مروی ہے کہ آپ نے ایک شخص کو وصیت کی کہ جب وہ بستر پر جائے تو سورہ حشر کی آخری آیتیں پڑھے، اگر موت ہوگی تو شہید ہوگا یا آپ نے فرمایا اہل جنت سے ہوگا، یعنی ھو اللہ الذی سے آخرتک ۔ (ابن سنی:۵۸)