انوار اسلام |
س کتاب ک |
*** وفد خشین ابو ثعلبہ الخشنیی اس وقت رسول اﷲ ﷺ کی خدمت میں حاضر ہوئے جب آپﷺ خیبر کی تیاری فرمارہے تھے ، وہ اسلام لائے، آپﷺ کے ہمراہ روانہ ہوئے اور خیبر میں حاضر ہوئے، اس کے بعد خشین کے سات آدمی آئے اور ابو ثعلبہ کے پاس اترے ، اسلام لائے ، بیعت کی اور اپنی قوم میں واپس گئے. (ابن سعد)