انوار اسلام |
س کتاب ک |
*** امیرالمنجنیق یہ فوجی انجینئر کا کام دیتا تھا، سفر مینا کی پلٹن بھی اسی کے ماتحت ہوتی تھی، راستوں کا بنانا، میدان جنگ اور کیمپ کے لیے جگہ کا انتخاب کرنا، دشمن کے قلعوں کومسمار کرنا، قلعے، دمدمے اور مورچے بنانا اس کا کام تھا، قلعوں کے مےحاصرہ کرنے میں اس کے مشوروں اور تجویزوں کوہمیشہ خصوصی اہمیت حاصل ہوتی تھی۔