انوار اسلام |
س کتاب ک |
|
ایک سلام پھیرتے ہی حدث لاحق ہوگیا توکیا کریں؟ سلام ایک طرف پھیرا ہی تھا کہ حدث لاحق ہوگیا تو نماز ہوجائے گی۔ (فتاویٰ محمودیہ:۶/۵۸۱،مکتبہ شیخ الاسلام، دیوبند)