انوار اسلام |
س کتاب ک |
تہبند (لنگی) پہن کر خطبہ دینا و نماز پرھانا کیسا ہے؟ جس لباس میں باہر نکلنا، بازار جانا، شادی و غمی کی مجالس میں شرکت کرنا پسند نہ کرتا ہو، معیوب سمجھتا ہو اس لباس کو پہن کر نماز پرھنا اور پڑھانا مکروہ ہے۔ (فتاویٰ رحیمیہ:۵/۱۲۵، مکتبہ دارالاشاعت، کراچی۔ فتاویٰ دارالعلوم دیوبند:۳/۹۴، مکتبہ دارالعلوم دیوبند، یوپی)