س کتاب ک
دورانِ نماز ریح روکنے والے کا کیا حکم ہے؟ دورانِ نماز ریاح خارج ہونے کا اندیشہ ہو تو اسے روک لینا مکروہ ہے۔ (آپ کے مسائل اور اُن کا حل:۲/۳۲۶، کتب خانہ نعیمیہ، دیوبند)