انوار اسلام |
س کتاب ک |
سونے، چاندی کے زیورات اوران دھاتوں سے بنی گھڑی پہن کر نماز پڑھیں تو کیا نماز ادا ہو گی یا نہیں؟ مردوں کے لئے نماز اور غیرِ نماز میں سونا، چاندی کا استعمال ناجائز اور حرام ہے، صرف ساڑھے چار ماشہ چاندی کی انگوٹھی پہننے کی گنجائش ہے، سونے کی ناجائز ہے، سونا چاندی اور اس سے بنے ہوئے زیوارت نیز روپئے اور سکے جیب میں رکھ کر نماز پڑھنے میں کوئی حرج نہیں، جائز ہے، اگر گھڑی میں ایک دو پُرزے چاندی کے ہوں اور بقیہ پُرزے دوسری دھات کے ہوں تو کوئی حرج نہیں ہے۔ (فتاویٰ رحیمیہ:۵/۱۳۲، مکتبہ دارالاشاعت، کراچی۔ فتاویٰ محمودیہ:۶/۶۶۸،مکتبہ شیخ الاسلام، دیوبند)