انوار اسلام |
س کتاب ک |
|
بسم اللہ کے چھوٹنے سے سجدۂ سہو واجب ہے یا نہیں؟ اگرقراءت میں بسم اللہ سہواًچھوٹ جائے تو نماز ہوجاتی ہے، سجدۂ سہو واجب نہیں ہوگا۔ (فتاویٰ عثمانی:۱/۵۳۶، کتب خانہ نعیمیہ، دیوبند)