انوار اسلام |
س کتاب ک |
|
تراویح کی نیت کس طرح کی جائے؟ نماز تراویح کی نیت کے سلسلہ میں بہتر طریقہ یہ ہے کہ تراویح یا قیام لیل یا سنتِ وقت کی نیت کی جائے، تاہم مطلق نفل یا سنت کی نیت کرلے تو بھی کافی ہے۔ (کتاب الفتاویٰ:۲/۴۰۵،کتب خانہ نعیمیہ دیوبند)