انوار اسلام |
س کتاب ک |
|
مسجد سے باہر تراویح کی جماعت کرنا صحیح ہے یا نہیں؟ فرائض مسجد کی جماعت کے ساتھ ادا کرکے صرف تراویح کی جماعت دوسری جگہ کرنا جائز ہے، بشرطیکہ محلہ کی تمام مسجدوں میں بھی تراویح کی جماعت ہو، اگر محلہ کی کسی مسجد میں تراویح کی جماعت نہیں ہوئی تو سب گنہگار ہوں گے۔ (احسن الفتاویٰ:۳/۵۱۹، زکریا بکڈپو،دیوبند۔فتاویٰ دارالعلوم دیوبند:۴/۲۵۱، مکتبہ دارالعلوم دیوبند۔ کتاب الفتاویٰ:۲/۴۱۱،کتب خانہ نعیمیہ دیوبند)